Islamic Articles
You Are Here > iJunoon.com / Islamic Section
Title: Islamic Articles
Total Articles: 165 - Total Pages: 16 - Current Page: 15

خود بدلتے نہيں قرآن کو بدل ديتے ہيں

قاديانيوں کے حمايتي کو قادياني قبرستان ميں دفن کيا جائے - قاديانيوں کو مسلمان کہنے والے کے کفر ميں کوئي شک نہيں مزید

آتش جہنم کا خوف

حضرت تعلي رضي اللہ عنہ کے پوتے حضرت زين العابدين رضي اللہ عنہ بڑے ہي نيک اور عبادت گزار بزرگ ہيں آپ گھر پر ہوتے يا سفر ميں تہجد کي نماز کبھي نہ چھوٹتي مزید

بلال کا استقلال

اميہ بن خلف نے حضرت بلال رضي اللہ عنہ کو سسے داموں خريدا - اميہ آپ سے دن بھر بيگار ليا کرتا تھا ايک دين حضرت بلال رضي اللہ عنہ نے سرکار ابدقرار کي زيارت کي تو انہي کے ہو کر رہ گئے جسم کافر کا غلام تھا مزید

تذکرہ غوثيہ- فقيروں سے ملاقات

ہر دوار سے آگے ہم ايک منزل گئے تھے کہ ايک مسلمان فقير سے جو نہايت عابد و زاہد تھے? بہت تپاک سے پيش آئے اور اپنے پاس ٹھہرايا? ان کے ہاں گائے بکرياں بہت تھيں? ہميشہ دودھ چاول کھايا کرتے تھے مزید

اولياء اللہ کا رمضان

حضرت ابو ہريرہ رضي اللہ تعالي عنہ نے حضور اکرم صلي اللہ عليہ وسلم سے نقل کيا ہے کہ ميري امت کو رمضان شريف کے بارے ميں پانچھ چيزيں خصوصي طور پر دي گئي ہيں مزید

خوف خدا اور فاروق اعظم رضي اللہ تعالي عنہ

حضرت حسن بصري رحمہ اللہ کا قول ہے کہ اگر " اگر تم چاہتے ہو کہ تمھاري محفل پاکيزہ ہوجائے تو عمر رضي اللہ تعالي عنہ کا ذکر کيا کرو " يہ اس ليے کہ عمر رضي اللہ تعالي عنہ ايک ايسي ہمہ گير شخصيت کے مالک تھے? مزید

بلال کے خريدار

حضرت صديق اکبر رضي اللہ تعالي عنہ نے آنحضرت صلي اللہ عليہ وسلم کي بار گاہ ميں حضرت بلال کا حال سنايا اور عرض کيا کہ يا رسول اللہ ! آپ کي محبت کے جرم ميں بلال ظلم وستم کا نشانہ بن رہے ہيں? مزید

اللہ کي ياد سے غفلت کا وبال

ابن المسروق رحمتہ اللہ سے مروي ہے کہ ميں نے يمن کے ايک شکاري کو ديکھا جو دريا کے بعض کناروں پر مچھلي کا شکار کر رہا تھا اس کے ہمراہ ايک بچي تھي جب کو ئي مچھلي شکار کرتا تو اسے بچي کي جھو لي ميں ڈال ديتا? مزید

بے عمل مسلمان

حضرت بيا يزيد بساطي رحمہ اللہ کے پڑو س ميں ايک آتش پرست رہتا تھا? اس کي ايک بے عمل مسلمان سے دوستي تھي? ايک دن بے عمل مسلمان نے اپنے کافر دوست سے کہا کہ تم مسلمان کيوں نہيں ہو جاتے؟ آگ کے پوجنے کا کيا فائدہ؟ مزید

استخارہ کا مسنون طريقہ

سنت کے مطابق استخارہ کا سيدھا سادہ اور آسان طريقہ يہ ہے کہ دن رات ميں کسي بھي وقت (بشرطيکہ وہ نفل کي ادائيگي ک مکروہ وقت نہ ہو) دو رکعت استخارہ کي نيت سے پڑھيں، نيت يہ کريں کہ ميرے سامنے يہ معاملہ ياں مسئلہ ہے مزید

PREVIOUS NEXT

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS